ژوب میں پولیس موبائل پرحملہ ، اے ایس آئی سمیت 3 اہلکار شہیدSeptember 22, 2024ویب ڈیسک0 تین اہلکار زخمی ، شہید ہونے والوں میں 2 کا تعلق انسداد دہشتگردی فورس سے ہے ، پولیس