مصباح نے سلمان بٹ اور کامران اکمل کو منتخب نہ کرنے کی وجہ بتا دی
اوپنرز اچھی کارکردگی دکھا رہے ہیں، دونوں کھلاڑیوں کو مزید انتظار کرنا پڑے گا، کوچ
بونیر میں پولیو ٹیم پرحملے میں ایک پولیس اہلکار شہید
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے آئی جی سے رپورٹ طلب کر لی
پاکستان ہاکی فیڈریشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کا ریکارڈ طلب
موجودہ فیڈریشن کے عہدیداروں کی تبدیلی ناگزیر ہے،خالدبشیر
سری لنکا اور جنوبی افریقا کا ورلڈ کپ 2019 کے لیے ٹیموں کا اعلان
خراب فارم کا شکار ہاشم آملا ٹیم کا حصہ ہیں۔