ایک اوور میں 52 رنز ،ٹی ٹوئنٹی میچ میں کئی ریکارڈز قائمOctober 15, 2023ویب ڈیسک0 ارجنٹائن ویمنز کرکٹ ٹیم نے چلی کیخلاف 20 اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر 427 رنز کا پہاڑ کھڑا کر دیا