ایشیا کپ سپرفور،پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں پھر شکست

بھارت نے 172 رنز کا ہدف 4 وکٹوں کے نقصان پر 7 گیندوں قبل حاصل کیا،ابھیشک شرما میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے

نوہینڈ شیک کے بعد، بھارتی کپتان عمانی کھلاڑیوں کیلئے دوستانہ اندازمیں پیش

بھارتی کپتان نے عمانی اوپنرعامرکلیم کو گلے لگایا، کھلاڑیوں کو بیٹنگ کے مشورے دیے، سیلفیوں سے ڈریسنگ روم کا ماحول خوشگوار بنا دیا

سوریا کمار بھارتیوں کو ہاتھ تو بڑھانا ہوگا!

اگر یہ بھارتی ٹیم کی پالیسی ہوتی تو وہ ٹورنامنٹ سے پہلے ہی یہ حکمت عملی اپناتے لیکن وہ تو ہاتھ ملا چکے تھے

سوریا کمار کی کپتانی میں بھارت کے نئے دور کا جیت سے آغاز، سری لنکا کو شکست

بھارت نے سری لنکا کو شکست دے کر سیریز میں 1-0 سے برتری حاصل کرلی

سوریا کمار یادیو بھارتی ٹی 20 ٹیم کے کپتان نامزد

روہت شرما ون ڈے میں ٹیم کی کپتانی جاری رکھیں گے۔

ڈیو ڈ ملر کا کیچ پکڑتے وقت پاؤں رسی کو نہیں چھوئے تھے، سوریا کمار یادیو

روہت بھائی عام طور پر کبھی لانگ آن نہیں کھڑے ہوتے لیکن اس وقت وہ وہاں موجود تھے

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp