سپریم کورٹ کا فیصلہ آنے کے بعد حزب اختلاف کے کسی رہنما نے نہیں کہا کہ ہم قانون سازی میں رکاوٹ ڈالیں گے، ن لیگی رہنما
جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس امین الدین پر مشتمل دو رکنی بینچ درخواست پر سماعت کرے گا۔
وہ پاکستان کے 27ویں چیف جسٹس ہیں اور یکم فروری 2022کو ریٹائر ہوجائیں گے
پاناما کیس سننے والے پانچ رکنی بینچ کا بھی حصہ رہے اور انہوں نے اپنے اختلافی نوٹ میں مشہور اطالوی ناول گاڈفادر کا ڈائیلاگ لکھا ’ہر بڑی دولت کے پیچھے جرم کی ایک داستان چھپی ہوتی ہے‘
پارلیمنٹ نے پہلے خاموشی اختیارکرکے پھرآرٹیکل6 میں ترمیم کرکےعدلیہ کودھوکا دیا
آرٹیکل 6 کو اٹھارہویں آئینی ترمیم میں تبدیل کیا گیا۔ آئین میں اٹھارہویں ترمیم 2010 میں کی گئی جب کہ پرویزمشرف نے 2007 میں ایمرجنسی لگائی، درخواست
چیف جسٹس کی صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کو سیاق وسباق سے ہٹ کر نشر کیا گیا، ترجمان
‘آئین کا آرٹیکل 45 قرآن و سنت سے متصادم ہے‘
سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق 43 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کردیا
امید ہے کہ اس طرح کے واقعات مستقبل میں پیش نہیں آئیں گے، چیف جسٹس
بل برابری، بنیادی حقوق اور زندہ رہنے کے حق سے متعلق آئین کی شقوں سے متصادم ہے، درخواست
سپریم کورٹ کے رجسٹرار آفس نے نیب کی درخواست کو نمبر الاٹ کر دیا ہے
چھ ماہ میں نئی اسمبلی بھی بن سکتی ہے اور نئے انتخابات بھی ہو سکتے ہیں، جے یو آئی (ف) سربراہ
سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے۔
ہائی کورٹ فیصلہ کرنے میں آزاد ہے، یہ پہلے بھی لکھا تھا اور اب بھی لکھ دیتے ہیں، چیف جسٹس













