اسپیس ایکس نے مزید اسٹار لنک انٹرنیٹ سیٹلائٹ خلا میں بھیج دیئےMay 16, 2024ویب ڈیسک0 اسپیس ایکس نے 20 سیٹلائٹس کے طے شدہ مدار میں موجودگی کی تصدیق کر دی۔