بشام حملہ ، 10 سے زائد دہشتگرد ، سہولت کار گرفتار ، بارود سے بھری گاڑی افغانستان میں تیار ہونیکا انکشافApril 1, 2024ویب ڈیسک0 گاڑی شانگلہ کے قریب پیٹرول پمپ پر 10 دن تک 500 روپے فی روز کرائے پر پارک کی گئی تھی ، سی ٹی ڈی ذرائع