پاکستانی نژاد انگلش اسٹار ثاقب محمود کو بالآخر بھارت کا ویزا مل گیا

انگلش فاسٹ باؤلر کو وائٹ بال ٹور کے لیے ویزے میں تاخیر کا سامنا کرنا پڑا، بھارتی میڈیا

برطانوی مسلمان کھلاڑی کو سوشل میڈیا پر دہشت گرد کہا جانے لگا

اچانک میرے خلاف سوشل میڈیا پر باقاعدہ مہم شروع کر دی گئی اور مجھے دہشت گرد کہا جانے لگا جبکہ میں نے کچھ بھی غلط نہیں کیا۔

ٹاپ اسٹوریز