عہدے کی پیشکش ہوئی تھی لیکن میں نے معذرت کی تھی، سلیم صافی
عہدے کی پیشکش ہوئی تھی لیکن میں نے معذرت کی تھی، سلیم صافی
مسلم لیگ ن رعایتیں حاصل کر چکی ہے جبکہ اب ان کی مشکلات کم ہوں گی اور عمران خان کی بڑھنے والی ہیں۔سینئر صحافی
‘جو اصل اپوزیشن تھی اسے جیل میں ڈال دیا گیا ہے، جو باہر رہ گئے ہیں ان کی توجہ خود کو بچانے پر مرکوز ہے۔’