جولائی میں معمول سے 73 فیصد زیادہ بارش ریکارڈJuly 29, 2023ویب ڈیسک0 ملک بھر میں 51.5ملی میٹر اوسط بارشوں کے مقابلے میں 89.1ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی