ملک کے مختلف علاقوں میں کل سے 2 ستمبر تک بارشوں کی پیشگوئی
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مر طوب رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
دریائے چناب میں اونچے درجے کا سیلاب، ملحقہ علاقوں سے شہریوں کے فوری انخلا کا الرٹ جاری
دریائے چناب میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، حکام
محکمہ موسمیات کی 27سے 31اگست کے دوران موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی
پہاڑوں پر لینڈسلائیڈنگ کا بھی خدشہ ہے ،محکمہ موسمیات نے سیاحوں کو بارشوں کے دوران احتیاط برتنے کی ہدایت کردی
مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور مر طوب رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
پنجاب سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں طوفانی بارشوں کی پیشگوئی
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
پوٹھوہار ریجن میں موسلادھار بارش کی پیشگوئی، الرٹ جاری
شہری غیر ضروری سفر سے گریز اور حکام کی ہدایات پر عمل کریں
وزیر اعظم کی بارشوں کے نئے سلسلوں کے پیش نظر امدادی سرگرمیاں تیز کرنے کی ہدایت
ندی نالوں اورقدرتی آبی گزرگاہوں کے گرد تعمیرات روکنے کیلئے قومی مہم چلائی جائے گی، شہباز شریف
اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
گلگت بلتستان میں موسم خشک اور مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
موسمیاتی تبدیلی سے بڑے پیمانے پر نقصانات، پاکستان تیزی سے طوفان کی زد میں
شہری انفراسٹرکچر کو جائیدادوں کے علاوہ بھی بڑے پیمانے پر نقصان پہنچا ہے
بارش ہوگی تو پانی تو جمع ہو گا، بارش رکے گی تو پانی نکال دیں گے، وزیر اعلیٰ سندھ
شہریوں کو بارش کےدوران نکلنے سے منع کرتے ہیں لیکن پھر بھی وہ نکلتے ہیں