سانحہ کچہ ماچھکہ، پولیس کی جوابی کارروائی، اہلکاروں پر حملے کا مرکزی ملزم ہلاک

ہلاک ملزم گزشتہ روز پولیس اہلکاروں پر ہونے والے حملے کے مرکزی ملزمان میں شامل تھا، پولیس

رحیم یار خان ،ڈاکوؤں کا پولیس کی گاڑیوں پر راکٹوں سے حملہ ، 11اہلکار شہید،7زخمی

قافلے میں موجود متعدد اہلکار لاپتہ بھی ہوگئے،حکام،آئی جی پنجاب کا نوٹس ، بھاری نفری روانہ

رحیم یار خان میں ڈاکوؤں کا حملہ، 3 پولیس اہلکار شہید

واقعے کے بعد پولیس کی بھاری نفری کو حفاظتی بچاؤ بند پر طلب کر لیا گیا۔

رحیم یار خان میں ٹریفک حادثہ، 3 افراد جاں بحق، 27 زخمی

بس اسلام آباد سے کراچی جا رہی تھی کہ حادثے کا شکار ہو گئی۔

گیس سیلنڈر پھٹنے سے تیز گام ایکسپریس میں آگ لگی، شیخ رشید

تبلیغی جماعت کے امیر حسین نے تین بوگیاں ریزرو کروائیں تھیں، خدا کا شکر ہے کہ وہ اس حادثے میں محفوظ رہے، وزیر ریلوے

وزیراعلیٰ پنجاب کا دورہ بہاولپور، رحیم یار خان اور صادق آباد

20 رمضان کے بعد رمضان بازاروں کو عید بازاروں میں بدل دیا جائے گا جن میں ضروریات زندگی کی تمام چیزیں میسر ہوں گی، عثمان بزدار

جہانگرین ترین کے رقبے کو پانی فراہم کرنے والی کینال میں پانی کی منظوری

عباسیہ لنک کینال میں مبینہ طور پر 4000 کیوسک پانی کی منظوری دی گئی ہے

رحیم یارخان: موبائل فون سے لی گئی سیلفی نے قاتل پکڑوا دیے

پولیس نے موبائل فون سے لی گئی سیلفی کی مدد سے اندھے قتل کا معمہ حل کرلیا

ٹاپ اسٹوریز