قرآن اللہ کا سچا کلام ہے، آسٹریلوی پادری نے اسلام قبول کرلیا
گھٹنے ٹیک کر خدا سے دعا کی کہ مجھے مکمل سچائی دکھا، اسلام سچ ہے یا نہیں، نو مسلم عبدالرحمان
یو اے ای نے بغیر لائسنس ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر قرآن مجید کی تعلیم پر پابندی عائد کر دی
بنا لائسنس کے قرآن کی تعلیم دینے والوں پر 50ہزار درہم تک کا جرمانہ اور 2ماہ تک جیل کی سزا ہو سکتی ہے
سعودی عرب نے قرآن کریم کی بے حرمتی پر مسلم وزرائے خارجہ کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا
اشتعال انگیز واقعات کو روکنے کے لیے مزید اقدامات کا جائزہ لیا جائے گا
لاہور ہائیکورٹ کا قرآن پاک کے غیر منظور شدہ نسخے فوری ضبط کرنے کا حکم
لاہور ہائی کورٹ نے قرآن پاک اور دینی کتب کی نشرو اشاعت کے لیے فیصلہ جاری کردیا۔