پیپلز پارٹی کا جےآئی ٹی رپورٹ پرقانونی چارہ جوئی کا فیصلہ

پیپلزپارٹی کے اہم رہنماؤں نے نوڈیرو میں سینٹرل ایگزیکٹوکمیٹی کے اجلاس میں جےآئی ٹی رپورٹ پرقانونی چارہ جوئی کرنے  کا فیصلہ کیا۔

ٹاپ اسٹوریز