ابتدائی تین گھنٹوں کی پارکنگ فیس 90 روپے سے بڑھا کر 120 روپے کر دی گئی
ابتدائی تین گھنٹوں کی پارکنگ فیس 90 روپے سے بڑھا کر 120 روپے کر دی گئی
پارکنگ فیس پلازہ، پلاٹس یا مخصوص کونسلز کے مخصوص علاقوں میں لی جائے گی، نوٹیفکیشن
رپورٹ کے مطابق ایک یا ایک سے زائد نامعلوم افراد 20 سال تک گاڑی مالکان سے کروڑوں کمانے کے بعد بیرون ملک منتقل ہوگئے ہیں