شمالی وزیرستان ، نامعلوم افراد نے نویں اور دسویں کے حل شدہ پرچے جلا دیئےApril 30, 2024ویب ڈیسک0 مسلح افراد نے اسکول کے چوکیدار کو یرغمال بنا کر 23 امتحانی سینٹرز کے پرچوں کو آگ لگائی ، ضلعی انتظامیہ