بھارت سے شکست کے بعد پاکستان کے لیے فائنل میں پہنچنا مشکل نظر آ رہا ہے۔
3 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز 20 جولائی سے شروع ہو گی
سلمان علی آغا کوٹی ٹوئنٹی سیریز میں کپتان برقرار رکھا گیا ہے
راولپنڈی میں آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کا میچ بھی بارش کی وجہ سے منسوخ ہو گیا تھا
بنگلا دیش کی جانب سے حسن محمود 5وکٹوں کے ساتھ کامیاب بالر، ناہید رانا نے 4 اور تسکین احمد نے ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا
’گیند پاکستان کرکٹ بورڈ کے کورٹ میں ہے، اسے ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے یا نہ کھیلنے کا فیصلہ کرنا ہے‘
پاکستان نے بنگلہ دیش کو 77 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دی ہے۔






