لاہورتا راولپنڈی ریل کار کا افتتاح، ریلوے میں 400 نئی کوچز شامل کرنے کا اعلان
شالیمارایکسپریس سمیت ٹرینوں کی اپ گریڈیشن جاری، کراچی ریلوے منصوبے کا افتتاح 15 اکتوبر کو ہوگا، وفاقی وزیر ریلوے
ٹرین حادثات کی روک تھام کیلئے ڈی ایس ریلویز کو نیا حکم نامہ جاری
خرابی والی کوچز مال گاڑی یا مسافر ٹرینوں کیساتھ لگانے پر پابندی ہوگی،متعلقہ ڈیپارٹمنٹ گاڑی روانہ کرنے سے پہلے بریکنگ سسٹم لازمی چیک کرے گا
اگست کے پہلے 11 روز مختلف ٹرینوں کے 6 حادثات رپورٹ
حادثات کی روک تھام کے لئے کوشاں ہیں، ملک کے مختلف حصوں میں ٹریک کی بہتری کیلئے کام جاری ہے،ترجمان ریلویز
4مسافر ٹرینوں میں 3، 3 بوگیوں کے اضافے کا فیصلہ
شالیمار ایکسپریس کو بھی اپ گریڈ کیا جائیگا،ٹرین میں وائی فائی، ریفریشمنٹ سمیت جدید سہولیات فراہم کی جائیں گی، ریلوے حکام
پاکستان ریلویز کا کرایوں میں 20 فیصد رعایت کا اعلان
رعایت کا اطلاق پاکستان ریلویز کی تمام ٹرینوں اور تمام کلاسز پر ہو گا، ترجمان ریلویز
پاکستان ریلویز نے 11 ماہ میں 83 ارب کی ریکارڈ آمدنی حاصل کرلی
محنت اور لگن سے ریلوے کو پاؤں پر کھڑا کریں گے، وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی
پاکستان ریلویز نے لگژری سیلونز کی بکنگ کیلئے کرایوں کا اعلان کر دیا
وزیراعظم سیلون میں کراچی تا لاہور 6 لاکھ، اسلام آباد سے لاہور ڈیڑھ لاکھ روپے کرایہ ہو گا
پاکستان ریلویز نے رمضان المبارک میں ریزرویشن دفاتر کے اوقات کار تبدیل کر دیے
صبح کی شفٹ ساڑھے سات بجے سے لے کر دن ساڑھے بارہ بجے تک ڈیوٹی پر موجود ہوگی
محکمہ ریلویز کو پچھلے مالی سال 88 ارب روپے کی آمدن
ادارہ آپریشنل منافع میں ہے، پنشن اور تنخواہیں آپریشنل اخراجات کا حصہ نہیں،ترجمان
گرین لائن ٹرین کے کرایوں میں اضافہ
جناح ایکسپریس کو کامیاب بنانے کے لیے گرین لائن ٹرین کے کرایوں میں اضافہ کیا گیا، ریلوے ذرائع