ایشیا کپ: بھارت کے ہاتھوں پاکستان کی شکست، شعیب اختر برہم
اگر پاکستان کے پاس 200 رنز بھی ہوتے تب بھی پاکستانی باؤلرز اس کا دفاع نہیں کر سکتے تھے، شعیب اختر
ایشیا کپ: پاکستان کا بھارت کیخلاف میچ میں تبدیلیوں کا فیصلہ
حسن نواز کی جگہ فہیم اشرف یا حسین طلعت کو کھلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے
ایشیا کپ 2025: وسیم اکرم کا شاہین شاہ آفریدی کو میچ سے قبل اہم مشورہ
دنیا کو معلوم ہو چکا ہے کہ شاہین آفریدی ابتدا میں یارکرز پھینکتے ہیں، وسیم اکرم
کامن ویلتھ بیچ ہینڈ بال چیمپئن شپ، پاکستانی ٹیم کی مسلسل پانچویں فتح
پاکستان نے آخری میچ میں بنگلہ دیش کو 0-2 سے شکست دے دی
رواں سال کا دوسرا سورج گرہن آج رات کو ہو گا
سورج گرہن کا آغاز 21 ستمبر کو پاکستانی وقت کے مطابق رات 10 بج کر 30 منٹ پر ہو گا
پاکستان اور بھارت کے درمیان آج ہائی وولٹیج کرکٹ مقابلہ، شائقین پرجوش
اکستانی وقت کے مطابق میچ رات ساڑھے 7 بجے شروع ہو گا
پاکستانیوں کو اہم ملک کی جانب سے ویزا آن ارائیول کی سہولت ملنے کا امکان
ہمارا ہدف پائیدار شراکت داری اور باہمی تجارتی مواقع پیدا کرنا ہے، سردار یاسر الیاس
سعودیہ سے معاہدہ خالصتاً دفاعی، کسی تیسرے ملک کے خلاف نہیں، دفتر خارجہ
بھارت کو اپنی فورسز کے نقصانات تسلیم کرنے چاہئیں اور پاکستان کے خلاف الزامات کی سیاست سے باز آنا چاہیے، شفقت علی خان
پاکستان، سعودی عرب دفاعی معاہدہ: دیگر ملک بھی ایسے ہی انتظام کے خواہش مند
سعودی عرب سے معاہدہ ایک رات میں طے نہیں پایا گیا، اسحاق ڈار
بھارت اکتوبر میں پاکستان پر حملہ کرسکتا ہے، اعزاز چودھری
نومبر میں ریاست بہار میں الیکشن ہے اور مودی نے ہمیشہ پاکستان دشمنی میں ووٹ حاصل کیا ہے، سابق سیکرٹری خارجہ