ایشیا کپ سپر فور،پاکستان بنگلہ دیش کا میچ سیمی فائنل کی صورت اختیار کر گیا

دونوں ٹیموں میں سے جیتنے والی ٹیم فائنل میں بھارت سے مقابلہ کریگی

بھارت کے ہاتھوں شکست،سعید اجمل نے کیا کہا؟

اگر آپ بار بار ٹیم توڑ کر نئی تشکیل دیں گے تو کبھی بھی ایک مضبوط کمبی نیشن نہیں بن سکے گا،سابق کرکٹر

ٹیسٹ چیمپئن شپ 27-2025 :پاکستانی ٹیم 13 ٹیسٹ میچ کھیلے گی

جنوبی افریقا، سری لنکا اورنیوزی لینڈ کے ساتھ 2،2ہوم میچز ،بنگلا دیش اور ویسٹ انڈیز میں2،2 اور 3 میچ انگلینڈ میں شیڈول ہیں

پاکستان پرنیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد

پاکستان نے مقررہ وقت میں 2اوور کم کرائے، میچ فیس کا 10فیصد جرمانہ عائد کیا گیا ہے، آئی سی سی

قومی کرکٹ ٹیم پر نیوزی لینڈکیخلاف سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد

پاکستان ٹیم چیمپئنز ٹرافی کے پہلے میچ میں مقررہ وقت میں ایک اوور پیچھے تھی

تین ملکی سیریز ،جنوبی افریقا کیخلاف میچ کیلئے قومی پلئینگ الیون کا اعلان

حارث رئوف کی جگہ محمد حسنین جبکہ کامران غلام کی جگہ سعود شکیل کو ٹیم کا حصہ بنایا گیا ہے

چیمپئنز ٹرافی کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان،فخر زمان ،خوشدل شاہ،سعود شکیل اور فہیم اشرف کی واپسی

فخرزمان کے اوپننگ پارٹنر بابراعظم یا سعود شکیل ہوسکتے ہیں، سلیکٹر اسد شفیق

چیمپئنز ٹرافی،پاکستان نے ابتدائی اسکواڈ کیلئے 20 نام آئی سی سی کو بھجوا دیے

سہ فریقی سیریز کے لیے فخر زمان کو موقع دیے جانےکا امکان،صائم ایوب کی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت فٹنس سے مشروط ہے

جنوبی افریقا کیخلاف تیسرے ون ڈے کیلئے قومی ٹیم میں 3 تبدیلیاں

حارث رؤف،عرفان نیازی اور ابرار احمد کو آرام دیا گیا ہے

ٹاپ اسٹوریز