پاک افغان تجارت ، کارگو گاڑیوں کے عملے کیلئے پاسپورٹ ، ویزا کی شرط ختم
اب عارضی داخلے کی دستاویزات فراہم کی جائیں گی ، پالیسی سے تجارت کو فروغ ملے گا ، ڈی جی ٹرانزٹ ٹریڈ پشاور
افغانستان میں امن اور استحکام کیلئے حمایت جاری رکھیں گے، وزیراعظم
پاکستان افغانستان میں امن اور استحکام کے لیےحمایت جاری رکھے گا، عمران خان