تیسرے ٹیسٹ میں بھی فتح ، نیوزی لینڈ نے بھارت کو وائٹ واش کر دیاNovember 3, 2024ویب ڈیسک0 147 رنز کے تعاقب میں بھارتی ٹیم 121 پر ڈھیر ، 25 سال بعد ہوم سیریز میں وائٹ واش کا سامنا کرنا پڑا