بھارتی دارالحکومت میں تیز بارش کی وجہ سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا
چھت گرنے سے ایک شخص ہلاک، ٹرمینل 1 پر پروازیں منسوخ، بھارتی میڈیا
آگ لگنے کی وجوہات کا تاحال علم نہیں ہو سکا تاہم اس بات کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ آگ فیکٹری کی ورک شاپ میں لگی، حکام
آتش تاثیر نے کاغذات جمع کراتے وقت یہ بات چھپائی کے ان کے والد پاکستانی تھے، بھارتی وزارت داخلہ
وسطی دہلی میں قائم ہوٹل ارپت میں لگی آگ بجھانے کے آپریشن میں 20 فائرٹینڈرز نے حصہ لیا۔




