ریگولر انکم سرٹیفکیٹ پر منافع کی شرح میں 4 بیسس پوائنٹس کی کمی،سپیشل سیونگز سرٹیفکیٹ پر 20بیسس پوائنٹس کا اضافہ کر دیا گیا

پنشنرز بینیفٹ اور شہداء فیملی ویلفیئر اکاؤنٹس کا منافع 15.36 فیصد سے 14.16 کر دیا گیا
ڈیفنس سیونگ سرٹیفیکٹ پر شرح منافع 2.33 فیصد کمی سے 10.68 فیصد کردی گئی