وزیراعظم کی اخلاقی ذمہ داری ہے کہ ہے کہ اس کی تحقیقات کرائیں کہ نیب کس کے کہنے پر یہ کر رہا ہے، طارق بشیر چیمہ
بدعنوانی ایک سرطان ہےجو ملک کی ترقی میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے،جاوید اقبال
بجٹ سے پہلے سیاست میں گرمی دیکھ رہا ہوں، ٹارزن کی واپسی دونوں طرف ہوگی، پی ٹی آئی کے لوگ بھی اٹھائے جائیں گے، وزیر ریلوے
نیب نے شہباز شریف سے وارثت میں موصول ہونے والی جائیداد کی تفصیلات طلب کر لیں۔
سندھ حکومت کو جواب دینے کے لیے ہی تحریک انصاف نے کراچی میں اپنے سینٹر فارورڈز فیصل واوڈا اور علی زیدی کو میدان میں اتارا ہے، وزیر ریلوے
وزرا کے محکمے بدل کر عوام کو دھوکہ دینے کی کوشش کی گئی ہے، چینی اور آٹے سے سونا بنا کر عوام کو لوٹا گیا۔ رہنما مسلم لیگ ن
چیئرمین نیب نے کہا کہ کونسل سے تفتیشی عمل کو مؤثر بنانے میں مدد ملے گی۔
ذرائع کے مطابق نیب لاہور نے شہباز شریف کو 17 اپریل کی طبی کا نوٹس ارسال کر دیا ہے۔
کورونا وائرس سے ڈرنا نہیں بلکہ لڑنا ہے، اس سے تحفظ صرف احتیاط سے ہی ممکن ہے۔چیئرمین نیب
خواجہ آصف نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کا ہر فعل بددیانتی پر مبنی ہے، کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے۔
نیب آئین و قانون کے مطابق اپنے فرائض سرانجام دینے پر یقین رکھتا ہے۔اعلامیہ
سابق وزیر اعظم نے کہا کہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری حزب اختلاف میں ہیں یا حکومت میں ؟
عدالت نے ریمارکس دیے کہ نیب گرفتاری کے اختیارات کا لاپرواہ استعمال گورننس اور معیشت کے لیے تباہ کن ثابت ہو سکتا ہے۔
بلاول بھٹو زرداری کو نیب کی جانب سے سوالنامے کا تحریری جواب جمع کرانے کا حکم دیا گیا تھا۔
لیگی رہنما نے کہا کہ ملک کو بحرانوں سے نکالنا اس حکومت کے بس کی بات نہیں ہے اب وقت آ گیا ہے کہ مڈٹرم انتخابات ہوں۔












