ایرانی صدر کے دورہ کے دوران کراچی کے مخصوص روٹس پر موبائل سروسزمعطلApril 23, 2024ویب ڈیسک0 موبائل سروس 24 اپریل کی صبح 8 بجے تک معطل رہے گی، اقدام سیکیورٹی کے انتظامات کو یقینی بنانے کے لیے اٹھایا گیا ہے، پی ٹی اے