محمد بن سلمان 31 دسمبر 2025 سے پہلے پاکستان کا دورہ کریں گے،حکام وزارت خارجہ
سعودی وژن 2030 پاکستان کے کلیدی پالیسی مقاصد سے ہم آہنگ ہے،شہبازشریف
سی پیک کے منصوبوں سے توانائی کے شعبے میں بحران ختم ہوا، اب توجہ زراعت اورصعنت پر ہے،مشیر برائے تجارت
یہ بات سعودی ولی عہد محمدبن سلمان کے دورہ پاکستان مکمل ہونے پر جاری کیے گئے اعلامیہ میں کہی گئی ہے
پاکستان اور سعودی عرب کے دوران باہمی تجارت کے فروغ، معدنی وسائل اور سمگلنگ کی روک تھا سمیت کئی معاہدوں پردستخط ہوں گے




