فوج پر حملہ ، دھمکیاں دینے والوں سے بات نہیں ہو گی ، ہنگامہ کرنے ، کرانیوالوں کو سزا دینی پڑیگی ، عسکری ترجمانMay 7, 2024ویب ڈیسک0 9 مئی فوج نہیں ، عوام کا مقدمہ ہے ، سیاسی انتشاری ٹولے کیلئے ایک ہی راستہ ہے، صدقِ دل سے معافی مانگے ، میجر جنرل احمد شریف