حکومت سڑک پر خلاف ورزی کرنے والوں کیخلاف ایکشن لے گی ،فریقین پناہ میں لیے گئے افراد کا تحفظ یقینی بنائیں گے
حکومت سڑک پر خلاف ورزی کرنے والوں کیخلاف ایکشن لے گی ،فریقین پناہ میں لیے گئے افراد کا تحفظ یقینی بنائیں گے
اہلیان کرم کو مبارکباد پیش کرتے ہیں، امن اور خوشحالی کا نیا دور شروع ہوگا،بیرسٹر سیف
فرقہ ورانہ منافرت پھیلانے والے تمام سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند،کسی کو سیاست چمکانے کی اجازت نہیں دی جائے گی، شرکا
مشیر برائے اطلاعات بیرسٹر سیف کی سربراہی میں حکومتی جرگہ کرم سے واپس پشاور پہنچ گیا ہے