خودکش حملہ آور چینی باشندوں کی آمد کا منتظر تھا،ہدف کو قریب آتے دیکھ کر گاڑی ان سے ٹکرا دی
خودکش حملہ آور چینی باشندوں کی آمد کا منتظر تھا،ہدف کو قریب آتے دیکھ کر گاڑی ان سے ٹکرا دی
حملہ آوروں کو سخت سزا دی جائے ، چینی سفارتخانے کا بیان
دہشتگردی کے خلاف چینی بھائیوں سے مل کر کام کرتے رہیں گے ، ترجمان دفتر خارجہ