معروف امریکی نژاد روسی مکسڈ مارشل آرٹسٹ فائٹر جیف مونسن نے اسلام قبول کر لیاJuly 10, 2024ویب ڈیسک0 فائٹر نے گزشتہ ماہ اسلام قبول کیا لیکن اس کا اعلان باضابطہ طور پر اب کیا گیا ہے