وزیر اعظم ، صدر اسلامی ترقیاتی بینک کی ملاقات ، منصوبے جلد مکمل کرنے پر اتفاقApril 28, 2024ویب ڈیسک0 بینک کیساتھ شراکت داری پائیدار ترقی کے حصول میں معاون ثابت ہو رہی ہے ، شہباز شریف کی گفتگو