نویں دسویں جماعت کے امتحانات 7 اپریل سے شروع ہو کر25 اپریل تک جاری رہیں گے،پریکٹیکل امتحانات 10 مارچ کو ہوں گے
نویں دسویں جماعت کے امتحانات 7 اپریل سے شروع ہو کر25 اپریل تک جاری رہیں گے،پریکٹیکل امتحانات 10 مارچ کو ہوں گے
امیدوار پرانے سینٹرز اور پرانے رول نمبرز کے ساتھ امتحانات میں شرکت کر سکیں گے
کمیٹی کی سفارش پر وزیراعلیٰ سندھ نے آئی ٹی سیکٹر کے محمد شہیر وقار کو فوراً عہدے سے ہٹانے کی ہدایت کی ہے
میٹرک امتحانات یکم مارچ ، انٹر سالانہ امتحانات 5 مئی سے شروع ہو نگے