بھارت کے ابھیشیک شرما بیٹرز رینکنگ میں پہلے نمبرپر براجمان ہیں ، آل راؤنڈرز رینکنگ میں صائم ایوب 5 ویں نمبر پر پہنچ گئے۔
آل راؤنڈرز میں شاداب خان نے دس درجہ ترقی کے بعد چودہویں پوزیشن حاصل کر لی
ورلڈ کپ چیمپئن بھارت کی پہلی پوزیشن ،آسٹریلیا دوسرے اور انگلینڈ تیسرے نمبر پر موجود ہیں
بالرز میں افغانستان کے راشد خان 2 درجہ ترقی کے بعد دوسرے نمبر پر آ گئے
کپتان بابر اعظم ایک درجے ترقی کے ساتھ چوتھے نمبر پرآگئے
رینکنگ میں پہلی پوزیشن بھارتی بلے باز سوریا کمار یادیو سنبھالے ہوئے ہیں
بالنگ رینکنگ میں کوئی پاکستانی ٹاپ 10 میں شامل نہیں





