عدلیہ میں مبینہ مداخلت ، اسلام آباد ہائیکورٹ بار نے تحقیقات کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیاApril 18, 2024ویب ڈیسک0 شفاف تحقیقات کے بعد عدلیہ کو نیچا دکھانے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے ، بار کی استدعا