کل کے میچ میں خود کو جسمانی اور ذہنی طور پر تیار کرکے آئیں گے، افغان کپتان کی پری میچ پریس کانفرنس
کل کے میچ میں خود کو جسمانی اور ذہنی طور پر تیار کرکے آئیں گے، افغان کپتان کی پری میچ پریس کانفرنس
تمام تر توجہ اچھی کرکٹ کھیلنے پر ہے،ماضی کے برعکس ہماری کارکردگی میں تبدیلی آئی ہے،حشمت اللہ شاہدی
ہمارے باؤلرز نے اچھی شروعات کی ،ٹیم پر فخر ہے