ٹی 20 ورلڈکپ کیلئے قومی ٹیم کی کٹ کی رونمائی کردی گئیMay 6, 2024ویب ڈیسک0 خصوصی تقریب میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے شرکت کی۔