ٹنڈو محمد خان ، سیلیکون انگوٹھوں سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقوم نکلوانے والے 3 ملزمان گرفتارApril 6, 2024ویب ڈیسک0 ملزمان کے قبضے سے 3 بی وی ایس ڈیوائسز ، 5 موبائل فون ، 44 شناختی کارڈز اور کیش نکلوانے کی متعدد سلپس برآمد