پی پی 149 لاہور ، پریذائیڈنگ افسر نے خالی فارم 45 پر دستخط کروا لئےApril 21, 2024ویب ڈیسک0 وقت بچانے کیلئے دستخط کروائے ، پریذائیڈنگ افسر کا اعتراف ، پری پول دھاندلی ہے ، گرفتار کیا جائے ، سنی اتحاد کونسل