بجٹ کل سے نافذ العمل ، 200 ارب سے زائد کے ٹیکسز لاگو ہوں گے
بجٹ کل سے نافذ العمل ، 200 ارب سے زائد کے ٹیکسز لاگو ہوں گے
صدر کی توثیق کے بعد یکم جولائی سے بل لاگو ہو گا
قومی اسمبلی سے 8ہزار883 ارب روپے سے زائد مالیت کےمطالبات زر منظور کئے گئے
آئندہ مالی سال کے بجٹ میں کُل چھ میں سے چار سلیبز اور انکے ریٹس تبدیل کیے گئے ہیں
گزشتہ روز دھاندلی نہ کرتے تو وزیراعظم کے پاس 172ووٹ نہیں تھے، چیئرمین پیپلز پارٹی