فواد چوہدری کے بیان پرنیب نے نوٹس لیا،وفاقی وزیر نے پھر نیب پرتنقید کردی
فوادچوہدری نے حناربانی کھر پربجلی چوری کے مقدمے میں دو سال سے اسٹے آرڈر پر ہونے کا الزام لگایا تھا
وزیراعظم عمران خان سے وزیراطلاعات فوادچوہدری نے ملاقات کی۔
کابینہ نےغربت مٹاؤ اورسوشل پروٹیکشن وزارت کےقیام کی منظوری دی ہے، وفاقی وزیر اطلاعات
فواد چوہدری نے مزید ججوں کی تعیناتی، شہادت ریکارڈ کرنے کے عمل میں تبدیلی اور ہتک آمیز قوانین کا نفاذ تجویزکیا ہے۔
چھوٹی چھوٹی کرپشن بھی آہستہ آہستہ ختم ہورہی ہے، فواد چوہدری





