بحریہ ٹائون کیس ، نیب نے بشریٰ بی بی ، فرحت شہزادی کو طلب کرلیاNovember 8, 2023ویب ڈیسک0 دونوں کو 13 نومبر کو نیب راولپنڈی کے آفس میں پیش ہونے کا کہا گیا ہے۔