سرحدی نگرانی مزید مؤثر،یورپی یونین نے نیا ڈیجیٹل نظام متعارف کرا دیاOctober 6, 2025ویب ڈیسک0 ای ای ایس کے تحت مسافروں کا بائیومیٹرک ڈیٹا یعنی چہرے کی تصویر، انگلیوں کے نشان اور پاسپورٹ کی تفصیلات ڈیجیٹل طور پر ریکارڈ کی جائیں گی