الیکشن کمیشن میں دو نئی سیاسی جماعتیں رجسٹرڈ
آزاد عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ محمد علی جبکہ تجدید نظام پارٹی کے چئیرمین خالد زمان ہیں،نوٹیفکیشن جاری
پنجاب میں سیلابی صورتحال کے باعث ضمنی انتخابات ملتوی
قومی اسمبلی کی 5 اور صوبائی اسمبلی کی 4 نشستوں پر ضمنی انتخابات ملتوی کیے گئے ہیں
این اے 143 ، 185 اور پی پی 203 میں ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری
ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ 5 اکتوبر بروز اتوار ہوگی،تمام نشستیں نااہلی کے باعث خالی ہوئی تھیں
این اے 66 ،129 اور پی پی 87 میں ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری
تینوں نشستوں پر انتخابات 18ستمبر کوہوں گے،الیکشن کمیشن
الیکشن کمیشن نے بیرسٹر گوہر کے بیان کی سختی سے تردید کردی
اعجاز چودھری ، احمد چٹھہ اور ملک احمد بھچر کو اے ٹی سی عدالت نے سزا سنائی جو ابھی تک برقرار ہے
الیکشن کمیشن نے نومنتخب سینیٹرز کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
منتخب ارکان سینیٹ کی مدت 8 اپریل 2030 کو مکمل ہو گی
خواتین کی مخصوص نشست، اے این پی نے ٹاس جیت لیا
صوبائی اسمبلی میں اے این پی کی نشستوں کی تعداد 4 ہو گئی
خیبر پختونخوا اسمبلی کی نئی پارٹی پوزیشن جاری
اے این پی اور پی ٹی آئی پی کے درمیان ایک نشست پر ٹاس ہو گا
الیکشن کمیشن نے جمشید دستی کو نااہل قرار دے دیا
جمشید دستی کی نااہلی کی 2 درخواستیں الیکشن کمیشن نے منظور کر لیں
خیبر پختونخوا اسمبلی میں مخصوص نشستوں کی تقسیم کا اعلامیہ کالعدم قرار
عدالت نے تمام جماعتوں یا ان کے نمائندوں کو سننے کے بعد فیصلہ جاری کیا