پاکستان میں شدت 6 ریکارڈ کی گئی،مرکز افغانستان جبکہ گہرائی 15 کلومیٹر تھی،زلزلہ پیما مرکز
زلزلے کا مرکز پاک افغانستان تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا، زلزلہ پیما مرکز
زلزلے کی شدت 4.7 تھی جبکہ اس کا مرکز ضلع دیر اور گہرائی زیر زمین 16 کلو میٹر تھی
ہم نیوز کے مطابق سوات، دیر بالا، چترال اور کوہاٹ میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.5 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی زیر زمین گہرائی 10 کلو میٹر تھی، زلزلہ پیما مرکز



