دبئی میں موسمی الرٹ کے خاتمے کا اعلان، مصنوعی بارش کی تردیدApril 18, 2024ویب ڈیسک0 دبئی ٹرام اور میٹرو سروس مکمل بحال ہو گئی، متعدد سڑکیں بھی آمدورفت کیلئے کھول دی گئیں