پروفیسر ڈاکٹر شازیہ بشیر گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کی 160 سالہ تاریخ میں پہلی خاتون وائس چانسلر تعیناتApril 23, 2024ویب ڈیسک0 ڈاکٹر شازیہ 4 ماہ یا مستقل وی سی کی تعیناتی تک عہدے کا اضافی چارج سنبھالیں گی