پی ٹی آئی کو پولیٹیکل فورسز سے مذاکرات کرنے چاہئیں
سیاسی عمل میں شرکت کے فروغ میں جمہوریت کا اہم کردار ہے
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور ایک منجھے ہوئے سیاستدان ہیں۔
مفاہمت نہ سکھا جبرنارواسے مجھے، میں سربکف ہوں لڑا دے کسی بلا سے مجھے
سینئر تجزیہ کار مظہر عباس نے کہا کہ حزب اختلاف کی جماعتوں نے جو اعلان کیا تھا وہ اس سے پیچھے ہٹ گئی جس کی وجہ سے لگتا ہے کہ شاید کوئی معاملات طے ہو گئے جبکہ پی ٹی آئی کے رویے میں بھی نرمی نظر آئی۔




