ڈیمنشیا کے کیسز میں تین گناہ اضافہ ہوسکتا ہے، ماہرین

2050 تک دنیا بھر میں 15 کروڑ سے زائد افراد ڈیمینشیا کا شکار ہوسکتے ہیں

ڈیمنشیا، بڑھتی عمر کی ایک جان لیوا بیماری

اسے روکنے کی کوئی دوا دستیاب نہیں لیکن کچھ اجتماعی سماجی سرگرمیاں اس کی شدت کو کم  کرنے میں مدد گار ثابت ہوسکتی ہیں، ماہرین

ٹاپ اسٹوریز