گزشتہ 5 برس میں دنیا بھر میں 4 لاکھ 43 ہزار ویب سائٹس پر حملے ہوئے۔
گزشتہ 5 برس میں دنیا بھر میں 4 لاکھ 43 ہزار ویب سائٹس پر حملے ہوئے۔
20 کروڑ 67 لاکھ صارفین کے نام، رابطہ نمبر اور رہائشی مقامات کی معلومات چوری کی گئی ہیں۔
اسرائیلی کمپنی نے ڈیٹا چوری کرنے والا مال ویئر واٹس ایپ پر چھوڑا ہے جس سے پاکستان سمیت دنیا کے 20 ممالک متاثر ہوئے ہیں۔
ڈیپ ویب پرپنجاب یونیورسٹی کی طالبات کی تصاویر،ویڈیوزاور فون نمبرز بھی دستیاب ہیں